صہیونی فورسز کے ہاتھوں ہلال احمر کے قیمتی سامان اوراشیاء چوری

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق المیادین نے کہا ہے کہ صہیونی فورسز نے فلسطینی شہر خان یونس پر حملے کے دوران بین الاقوامی امدادی تنظیم کے قیمتی سامان چوری کرلئے ہیں۔

تنظیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب افواج نے حملہ کرکے ادارے کے کمپیوٹر سسٹم اور طبی آلات چور ی کئے ہیں۔

گذشتہ روز فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا تھا کہ 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر صہیونی حملوں میں 340 طبی عملے کے اراکین شہید ہوگئے ہیں جبکہ 99 افراد گرفتار ہوگئے ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *