[]
بنگالورو: لوگ اپنی شادی کو یادگار بنانے کے لیے عجیب و غریب حرکتیں کرتے ہیں ایسی ایک کوشش ڈاکٹر کے لیے مہنگی پڑی اسے ملازمت سے ہاتھ دھونا پڑا۔ یو واقعہ ریاست کرناٹک کا ہے۔ بھرما ساگر علاقہ کے ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں ایک کنٹراکٹ ڈاکٹر نے
آپریشن تھیٹر میں اپنی ہونے والی بیوی کے ساتھ مریض کے آپریشن کا ڈرامہ کرتے ہوئے پری ویڈنگ ویڈیو شوٹ کیا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس کے بعد لوگ ڈاکٹر پر تنقیدیں کرنے لگے،اسی دوران کرناٹک کے وزیر صحت نے ڈاکٹر کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے۔
A doctor was sacked after he had a pre-wedding shoot with his fiancee inside an operation theatre at a hospital in #Chitradurga distrcit of #Karnataka.
The video of the shoot shows the doctor, who was working on a contractual basis at the hospital in Chitradurga district, and… pic.twitter.com/ETeii5tEvW
— Hate Detector 🔍 (@HateDetectors) February 10, 2024