[]
اس ضمن میں افسوسناک بات یہ ہے کہ اس بار کوئی بھی انڈین فلم آسکر ایوارڈز میں نامزدگیوں تک نہیں پہنچ سکی ہے۔ لیکن ہندوستانی نژاد کینیڈین فلمساز نِشا پاہوجا کی دستاویزی فلم ’ٹو کل اے ٹائیگر‘ کو نامینیشنس میں ضرور شامل کیا گیا ہے۔ یہ دستاویزی فلم جھارکھنڈ کے ایک مشہور واقعہ پر بنائی گئی ہے۔