ایران کی بلوچستان میں دہشتگردی کی شدید مذمت

[]

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ترجمان ایرانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ ایران بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید اور دو ٹوک الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اس دہشت گردحملےمیں معصوم شہری شہید اور زخمی ہوئے۔

ترجمان کے مطابق غم کی اس گھڑی میں ایران پاکستانی حکومت اور عوام سے دلی اظہار تعزیت کرتا ہے، ایران اپنے پیاروں کو کھونے والے متاثرہ خاندانوں سے اظہارہمدردی کرتا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *