عالمی خبریںپاکستان: عام انتخابات سے قبل خیبر پختونخواں میں تھانہ پر دہشت گردانہ حملہ، 10 پولیس اہلکار شہید، 6 دیگر زخمی adminFebruary 5, 202401 mins [] ڈیرہ اسماعیل خان ضلع گزشتہ کچھ وقت سے دہشت گردوں کے نشانے پر ہے۔ خصوصاً انتخابات کے اعلان کے بعد اس ضلع میں دہشت گردانہ حملہ بڑھ گیا ہے۔ اس درمیان پاکستانی الیکشن کمیشن نے سیکورٹی افسران کے ساتھ ایک ایمرجنسی میٹنگ طلب کی ہے۔ [] Post navigation Previous: بھارت ’قابل‘ نہیں بنا تو عنقریب تباہی کا سامنا کرناپڑے گا : موہن بھاگوتNext: گیانواپی مسجد کے مزید تہہ خانوں کے سروے کی خواہش۔ عدالت میں درخواست داخل Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.