کورٹلہ بی آر ایس لیڈر عظیم الدین کانگریس پارٹی میں شامل

[]

کورٹلہ بی آر ایس کے میناریٹی لیڈر محمد عظیم الدین نے آج اپنے 100 سے زائد حامیوں کے ساتھ مل کر کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ کورٹلہ اسمبلی حلقہ کے کانگریس انچارج جے نرسنگ راو سے ملاقات کرتے ہوئے  عظیم الدین نے آج کانگریس پارٹی میں شامل ہوگئے۔ان کے ساتھ 100  نوجوان بھی کانگریس پارٹی میں شامل ہونے۔اس موقع پر نرسنگ راو نے  عظیم  الدین کو کانگریس پارٹی کا کھنڈوا پہنا کر انھیں کانگریس میں شامل کرلیا۔ عظیم الدین کورٹلہ مینگو ٹریڈرس اسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *