[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، باخبر ذرائع نے مہر خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ یہ واقعہ ہفتے کی صبح اس وقت پیش آیا جب مسلح افراد نے سرکان شہر میں ایک گھر پر حملہ کیا۔
رپورٹ کے مطابق اب تک کسی گروپ کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔