[]
انہوں نے اے ایف پی کو بتایا، “ہر کوئی بارش یا برفباری کا انتظار کر رہا ہے، لیکن اگر 10 یا 15 دنوں میں بارش یا برفباری نہیں ہوتی تو مٹی خشک ہونے کے باعث ہم گندم نہیں بو پائیں گے۔” اور اس مایوسی کے ماحول میں موسمیات کے ماہرین کو بھی آئندہ دو ہفتوں میں افغانستان میں کوئی حوصلہ افزاء تبدیلی ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔