[]
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی، خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ، بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ اور ایرو اسپیس فورس کے عہدیداروں کی موجودگی ثریا سیٹلائٹ کو “قائم 100” کیرئیر کے ذریعے کامیابی سے مدار میں چھوڑا گیا۔
اس حوالے سے تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔