ہندو لڑکے کی محبت میں مذہب تبدیل کرنے والی زلیخا کی کہانی خود اس کی زبانی

[]

لکھنو _ 19 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بریلی میں ہندو نوجوان نے مسلمان لڑکی سے دوستی کی، کچھ عرصے بعد دونوں کے درمیان محبت پیدا ہوگئی اور لڑکی نے اپنا مذہب بھی تبدیل کرلیا۔اور 5 سال تک اس کے ساتھ رہی پھر آخری وقت پر لڑکے نے شادی سے انکار کر دیا، یہ حیران کن محبت کی کہانی دیکھیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *