آئی آئی ٹی کانپور میں پی ایچ ڈی طالبہ کی خودکشی، 10 دن قبل لیا تھا داخلہ، ایک ماہ میں خودکشی کا تیسرا واقعہ

[]

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ایک ماہ میں آئی آئی ٹی کانپور میں خودکشی کا یہ تیسرا معاملہ ہے۔ دسمبر ماہ کے تیسرے ہفتے میں اڈیشہ باشندہ ریسرچ فیکلٹی رکن ڈاکٹر پلوی نے بھی خودکشی کی تھی۔ علاوہ ازیں نئے سال کے پہلے ہفتہ میں میرٹھ کے پی ایچ ڈی طالب علم وکاس مینا نے کیمپس کے اندر جان دے دی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *