دہلی اور قومی راجدھانی خطہ میں پھر سے آلودگی کا قہر، گریپ-3 نافذ

[]

سی اے کیو ایم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہاکہ “جی آر اے پی کی گورننس کے لیے سے اے کیو ایم ذیلی کمیٹی نے کل شام سے دہلی-این سی آر کی ہوا کے معیار میں اچانک خرابی کے پیش نظر آج صبح ایک ہنگامی میٹنگ بلائی ہے۔”

میٹنگ میں کہا گیا کہ ذیلی کمیٹی پورے این سی آر میں نظرثانی شدہ جی آر پی کے تیسرے مرحلے کے مطابق آٹھ نکاتی ایکشن پلان کو فوری طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *