[]
حیدرآباد:گوشہ محل حلقہ کے بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی دی گئی۔
نامعلوم افراد نے راجہ سنگھ کو فون کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر وہ سری رام نومی کے موقع پر شوبھا یاترا نکالے گا تو اس کو جان سے ماردیا جائے گا۔ دھمکی آمیز فون کال وصول ہونے کے بعد راجہ سنگھ نے متعلقہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ واضح رہے کہ
بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی کی جانب سے ہر سال سری رام نومی کے موقع پرشہرحیدرآباد میں شوبھا یاترا کے نام سے جلوس نکالا جاتا ہے۔