[]
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں جاری شدید بارش کے دوران ایک پل بہہ گیا۔ یہ واقعہ ضلع بھوپال پلی میں آج پیش آیا۔ تیز بارش کی وجہ سے ٹیکو مٹلہ کے پل کا درمیانی حصہ بہہ گیا۔ پل بہہ جانے کی وجہہ سے آمدورفت متاثر ہوگئی۔
A bridge collapse due to heavy rain in bhupalpally district of Telangana pic.twitter.com/7t9tACWFlF
— urduleaks news (@UrduleaksN87793) July 27, 2023