محرم الحرام؛ اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی وزارت داخلہ نے باضابطہ طور پر پی ٹی اے کو مراسلہ ارسال کیا جس کے بعد پی ٹی اے کے نوٹی فکیشن نے جاری کیا جس میں کہا گیا کہ اسلام آباد کے مخصوص اور حساس علاقوں میں دوران جلوس موبائل فون سروس بند رکھی جائیں گی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *