سیکورٹی ادارے کرمان حادثے میں ملوث عناصر کا کھوج لگارہے ہیں

[]


ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ کرمان میں ہونے والے دھماکے میں ملوث عناصر کے بارے میں تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *