پاکستان، شادی میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار

[]

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی شادی میں فلسطینیوں سے یکجہتی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا، نوبیاہتا جوڑے نے جمع ہونے والی سلامی فلسطین فنڈ میں جمع کروا دی۔ 

لاہور کے پروفیسر عامر اور گجرات کی ٹیچر گل ناز نے اپنی شادی پر باہمی رضا مندی سے فیصلہ کرکے سلامی سے حاصل ہونے والی رقم فلسطین فنڈ میں جمع کروا کر اپنی زندگی کے اہم ترین دن پر فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *