پاکستان کے خیبر پختونخواہ سے پہلی بار ہندو خاتون الیکشن لڑے گی

[]

پرکاش نے روزنامہ کو بتایا کہ وہ علاقے کے غریبوں کے لیے کام کرنے میں اپنے والد کے نقش قدم پر چلنا چاہتی ہے۔ ان کے والد اوم پرکاش حال ہی میں ریٹائر ہونے والے ڈاکٹر ہیں اور 35 سال سے پارٹی کے سرگرم رکن ہیں۔

پرکاش کی امیدواری کی حمایت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اثر رکھنے والے عمران نوشاد خان نے لکھا، ’’ڈاکٹر سویرا پرکاش بونیر سے پہلی خاتون امیدوار ہیں جو ایک تاریخی لمحہ ہے، کیونکہ خواتین پہلے اس علاقہ میں انتخابی سیاست میں شامل نہیں ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہا ’’میں دقیانوسی تصورات کو توڑنے میں دل سے ان کی حمایت کرتا ہوں۔” الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی کم از کم 5 فیصد نمائندگی لازمی قرار دی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *