[]
وزارت کے مطابق اسرائیل نے بدھ کے روز اس مکان پر بمباری کی جس سے اس کا ایک شہری شدید زخمی اور متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔وزارت خارجہ نے کہا کہ “فرانس ایک رہائشی عمارت پر حملے کی مذمت کرتا ہے جس میں متعدد شہری ہلاک ہوئے ۔” وزارت نے کہا کہ ہم اسرائیلی حکام سے اس بمباری کے حالات پر فوری وضاحت چاہتے ہیں۔