[]
مہر خبررساں ایجنسی – صوبائی ڈیسک: دفاع مقدس کے شہداء اور حالیہ راسک شہر کے شہداء کی نماز جنازہ اور الوداعی جلوس اتوار کی صبح ایران بھر میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی شاندار موجودگی کے ساتھ نکلے۔
مختلف صوبوں میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ کے مناظر حسب ذیل ہیں؛
صوبہ مغربی آذربائیجان
ارومیہ میں حضرت زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر شہدائے گمنام سے الودواع کیا جارہا ہے
صوبہ اصفہان
اصفہان میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ کے پرشکوہ جلوس کے فضائی مناظر
صوبہ اردبیل
اردبیل کے سرحدی شہر پارس آباد میں شہدائے گمنام کے جسد ہائے خاکی پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔
البرز
کرج شہر میں چھے شہدائے گمنام کی نماز جنازہ کے الوداعی مناظر
ایلام
ایلام شہر میں شہدائے گمنام کی تدفین کے رقت آمیز مناظر
بوشہر
بوشہر میں پانچ شہدائے گمنام کے جسد ہائے خاکی کی تدفین
مہر رپورٹر کے ساتھ ایک انٹرویو میں صوبہ بوشہر کے تحفظ آثار کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ شہدائے گمنام کی تدفین کے عمل میں شہر بھر کے مومنین کی پرجوش شرکت دیکھنے میں آئی۔
دارالحکومت تہران
تہران کے محلے مالارد میں شہید رضا عباسی کے جسد خاکی کی تشیع جنازہ اور تدفین میں شرکت
چہارمحل و بختیاری
چہار محل بختیاری کے شہر کرد میں دفاع مقدس کے 8 شہدائے گمنام کی تدفین کے مراسم
صوبہ خراسان رضوی
مشہدا لرضا میں حضرت زہراء کے یوم شہادت پر سوگ کا سماں۔
صوبہ شمالی خراسان
شمالی خراسان میں شہدائے گمنام کی تدفین کی ویڈیو یہاں دیکھیں۔
صوبہ سیستان اور بلوچستان
زاہدان کے شہدائے گمنام اور راسک کے شہداء کی تدفین کے مناظر
صوبہ قزوین
قزوین میں 8 شہدائے گمنام کی تدفین
قزوین کے آٹھ شہدائے گمنام کے علاوہ سیستان میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ کل پیر کو ادا کی جائے گی۔
صوبہ قم
مذہبئ شہر قم میں شہدائے گمنام تدفین
صوبہ کردستان
کردستان کے شہر سنندج میں 4 شہدائے گمنام کی تدفین کے رقت آمیز مناظر
یزد
یزد شہر میں شہدائے گمنام کی تشییع جنازہ دلسوز مناظر
یزد کے شہدا سے محبت کرنے والے لوگوں نے اتوار کی صبح اور یوم شہادت حضرت فاطمہ زہرا (س) کے موقع پر امام حسین (س) چوک پر حاضری دی شہدائے گمنام کے جسدہائے خاکی کو کوہستان پارک میں سپرد خاک کیا۔