میوزک کنڈکٹر بیرن بوئم اور امن کارکن علی عواد ’اندرا گاندھی امن انعام‘ سے سرفراز

[]

پریس کا جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اندرا گاندھی پرائز برائے امن، تخفیف اسلحہ اور ترقی 2023 مشترکہ طور پر دو شخصیات کو دیا جا رہا ہے جو اسرائیل – فلسطین تنازعہ کو عدم تشدد کے ذریعے حل کرنے کے لیے اسرائیل اور عرب دنیا کے نوجوانوں اور دیگر کو یکجا کرنے کی کوششیں کرنے میں شامل رہے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ دونوں نے سیاسی اور انسانی تنازعات کو حل کرنے اور موسیقی اور امن مکالمے کے ذریعے پرامن عوامی تعاون قائم کرنے میں سماجی اور ثقافتی افہام و تفہیم کو فروغ دینے میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *