[]
ہندوستان اور آسٹریلیا ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو آگے بڑھا رہے ہیں اور وزیر مارلس کے دورے سے دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید تقویت ملنے کی امید ہے۔ ٹو پلس ٹو مذاکرات اور دو طرفہ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے وسیع امور پر بات چیت متوقع ہے۔
دورے کے دوران وزیر مارلس 19 نومبر کو گجرات کے احمد آباد میں ہندوستان بمقابلہ آسٹریلیا کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میچ بھی دیکھیں گے۔