مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، باقر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی مذاکراتی وفد سویٹزرلینڈ سے تہران روانہ ہوگیا ہے۔
ایرانی وفد “میناب 168” نے سویٹزرلینڈ کے پرفضا مقام پر گزشتہ روز امریکی وفد سے پیچیدہ مذاکرات کیے۔
مذاکرات میں ثالثی کرنے والے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران اور امریکہ نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ مسائل کا حل مذاکرات اور مل بیٹھ کر بات چیت کرنے میں پنہان ہے۔
