ریٹائرڈ صحافیوں کو ہر ماہ 5000 روپے پنشن دی جائے گی۔ ساتھ ہی جن لوگوں کو جھوٹے مقدموں میں جیل بھیجا گیا ہے انہیں خصوصی بھتہ دیا جائے گیا۔ ساتھ ہی سیوک والنٹیر، گرین پولیس، این ڈی آر ایف اور دیگر سیکورٹی اہلکاروں کے اعزازیہ میں 2000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جبکہ حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ایک بار میں 21000 روپے دیے جائیں گے۔ خواتین کے لیے پنک کارڈ منصوبہ بھی شروع کیا جائے گا۔ ساتھ ہی ریاست میں ڈرگ سیکورٹی اسکواڈ شروع کیا جائے گا۔
بنگال: بی جے پی حکومت نے پیش کیا پہلا بجٹ، ملازمین کے ’مہنگائی بھتہ‘ میں 20 فیصد کا اضافہ
