اس دوران میدان میں کشیدگی بھی دیکھی گئی اور بعض کھلاڑیوں کے درمیان دھکم پیل اور تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ اسٹیڈیم میں موجود شائقین نے اسرائیلی ٹیم کے خلاف نعرے بازی کی اور اپنے غصے کا اظہار کیا۔
البانیہ: صہیونی فٹبال ٹیم کی رسوائی، شائقین نے بوتلیں پھینکیں+ویڈیو
