’مودی حکومت معاشی محاذ پر دباؤ میں‘،ایف پی آئی ٹیکس میں نرمی معاملہ پر جئے رام رمیش کا حملہ

واضح رہے کہ حالیہ برسوں میں حکومت مسلسل یہ دعویٰ کرتی رہی ہے کہ ہندوستان دنیا کی تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشتوں میں شامل ہے، جبکہ اپوزیشن کا موقف ہے کہ معاشی ترقی کے سرکاری اعداد و شمار کے باوجود روزگار، سرمایہ کاری اور عوامی آمدنی جیسے شعبوں میں سنگین چیلنجز برقرار ہیں۔ جئے رام رمیش کا تازہ بیان اسی بحث کو ایک بار پھر مرکزِ توجہ میں لے آیا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *