آسمان سے برس رہی ’آگ‘ کے دوران دہلی-این سی آر میں اچانک موسم تبدیل، مختلف علاقوں میں بارش کے بعد گرمی سے ملی بڑی راحت

جمعہ کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.3 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 29.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم محسوس ہونے والا درجہ حرارت 45 ڈگری سیلسیس سے اوپر رہا۔ راجدھانی کا رج ایریا سب سے زیادہ گرم رہا جہاں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.4 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 28.6 ڈگری سیلسیس رہا۔ وہیں منگیش پور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جب کہ آیا نگر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *