اسمبلی انتخابات نتائج کے تازہ اپ ڈیٹس۔ جانئے کونسی پارٹیاں ہیں آگے اور کون رہ گیا پیچھے

نئی دہلی: چار ریاستوں آسام،مغربی بنگال،تمل ناڈو ، کیرالا اور مرکز کے زیر انتظام پدوچیری میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔ مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس 119 بی جے پی 166 اور کانگریس 3 نشستوں پر آگے چل رہی ہے۔

 

تاملناڈو میں ڈی ایم کے 60 انا ڈی ایم کے 72 اورٹی وی کے 95 نشستوں پر آگے چل رہی ہے۔آسام میں بی جے پی 98 اور کانگریس 25 اور کیرالا میں ایل ڈی ایف 44 یو ڈی ایف 95 اور این ڈی اے 1 پر آگے ہے

 

پدو چیری میں این آر کانگریس 16 اور کانگریس 9 پر آگے چل رہی ہے۔آسام ،کیرالا  اور پدوچیری میں ایک ہی مرحلے میں انتخابات 9 اپریل کو ہوئے تو تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں پہلے مرحلے کے انتخابات 23اپریل کو ہوئے۔ چار ریاستوں

 

اور مرکز کے زیرانتظام ایک علاقے کی جملہ 823نشتسوں پر حق رائے دہندگان نے اپنا فیصلہ ای وی ایم میں محفوظ کردیا تھا۔

 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *