
حیدر آباد /ڈاکٹر صائمہ فاطمہ چار مینار دواخانہ گورنمنٹ نظامیہ طبی کالج و ہسپتال کے 6 .OPD No میں ڈاکٹر ناہید بیگم (ایم ڈی) اسٹنٹ پروفیسر شعبہ کلیات گورنمنٹ نظامیہ طبی کالج و ہسپتال چار مینار کی زیر نگرانی پیشاب پر قابونہ رہنے والے 20 تا 60 سال کے مردو خاتون مریضوں کا مفت علاج کریں گی جس کے اوقات صبح 10 تا دو پہر 2 بجے ہوں گے۔ تفصیلات کیلئے
8096555744 پر ربط پیدا کر سکتے ہے۔
