امریکہ کی سیاست میں مزید ایک بڑی تبدیلی! ٹرمپ کابینہ کی رُکن لوری شاویز بھی عہدے سے دستبردار

واضح رہے کہ تازہ واقعہ ٹرمپ کابینہ میں حال ہی میں تیسری بڑی تبدیلی ہے۔ اس سے پہلے بھی دو سینئر افسران  کو عہدے سے ہٹایا جا چکا ہے۔ اب جبکہ شاویز نے استعفیٰ دے دیا ہے اور ان کے خلاف جانچ بھی کی جا رہی ہے، تو کئی دیگر افسران پر بھی کارروائی ممکن ہے۔ شاویز کے استعفیٰ کے بعد ایک گہما گہمی والی حالت پیدا ہو گئی ہے ٹرمپ انتظامیہ کے لیے وقتی طور پر کچھ مشکلیں کھڑی ہو چکی ہیں۔ 

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *