اتر پردیش: بدل گیا امان اللہ پور کا نام، نیا نام ہے ’جمنا نگر‘

[]

افسران کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ لازمی طور پر ڈاک محکمہ اور انڈین سروے محکمہ سے این او سی لینے کے بعد کسی جگہ یا اسٹیشن کا نام بدلنے کی منظوری دیتا ہے۔ ان محکموں کو یہ تصدیق کرنی ہوتی ہے کہ ان کے ریکارڈ میں مجوزہ نام سے ملتا جلتا کوئی شہر یا گاؤں نہیں ہے۔ افسران کے مطابق کسی گاؤں یا قصبے یا استیشن کا نام بدلنے کے لیے ایگزیکٹیو آرڈر کی ضرورت ہوتی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *