سید عمر جلیل ، سیکرٹری و کمشنر تلنگانہ میناریٹی ویلفیئر ڈپارٹمنٹ مقرر

[]

حیدرآباد _ 11 جولائی ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریٹائرڈ آئی اے ایس عہدیدار جناب سید عمر جلیل کو محکمہ اقلیتی بہبود کا سیکرٹری اور کمشنر ڈائرکٹر میناریٹی ویلفیئر مقرر کیا ہے اس سلسلے میں چیف سکریٹری شانتی کماری نے احکامات جاری کردیئے ہیں

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *