عالمی سطح سے لے کر ایم سی ایکس تک سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی دیکھنے کو ملی۔ چاندی کی قیمت تقریباً 13000 روپے گر کر 2,29,888 روپے فی کلوگرام پر آ گئی، جبکہ سونا 2200 روپے سستا ہوا۔
ٹرمپ کے بیان نے ہندوستانی شیئر بازار میں مچائی ہلچل، سونا-چاندی کی قیمتیں بھی گھٹ گئیں
