ایندھن بحران: پمپوں پر پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی میں کٹوتی شروع

اس وقت پمپ پر 7 ہزار لیٹر پٹرول دستیاب ہے جس میں 4 ہزار لیٹر اسپیڈ پٹرول اور 3 ہزار لیٹر نارمل پٹرول ہے۔ جبکہ 14 ہزار لیٹر ڈیزل دستیاب ہے۔ کٹوتی کرکے اس پیٹرول کو آج صبح 11 بجے تک چلایا جا جاسکتا تھا۔ غور طلب ہے کہ دھرم شالا کے کوتوالی بازار میں واقع پیٹرول پمپ پر روزآنہ 10 ہزار سے 12 ہزار لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی کھپت ہے لیکن سپلائی میں کمی کی وجہ سے کٹوتی کرکے چلایا جارہا ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *