اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغیں گے، جنرل موسوی

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران ائیرواسپیس کے کمانڈر جنرل موسوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ایران اب کی بار ایک ٹن سے کم وزن کے وارہیڈ والے میزائل نہیں داغے گا۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ اب آپریشن وعدہ صادق 4 کی کوئی بھی لہر نچلی سطح کی نہیں ہوگا، اب اس عنوان سے جو بھی حملہ ہوگا وہ وسیع و عریض اثرات دکھائے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *