
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ بعض امریکی حکام ایران پر زمینی حملے کا ارادہ ظاہر کررہے ہیں۔ امام خمینی اور امام خامنہ ای کے فرزند منتظر ہیں کئی ہزار فوجیوں کو ہلاک اور گرفتار کرکے دشمن کو رسوا کریں۔ ایران کی سرزمین جہنمیوں کے ناچنے کی جگہ نہیں۔
