صدر پزشکیان کا وزارت داخلہ کا دورہ اور بلدیاتی انتخابات کے امور کا جائزہ

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر پزشکیان نے وزارت داخلہ کا دورہ کرتے ہوئے آئندہ دنوں کے دوران ملک میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔

صدر کے دفتر کے سیکریٹری طباطبائی نے کہا کہ دورے کے دوران صدر مملکت نے ملک کے 31صوبوں میں آئندہ دنوں کے دوران ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کیں۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *