سفاک صہیونی حکومت پر ایران کے میزائل حملے، جنوبی اسرائیل میں میزائل گرنے کی ویڈیو

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آپریشن وعدہ صادق4 کے تحت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں صہیونی تنصیبات پر ایرانی میزائل حملے جاری ہیں۔

شدید سنسرشپ کے باوجود ایرانی میزائل حملوں سے متعلق تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آنا شروع ہوگئی ہیں۔ ایک ویڈیو میں ایران کی جانب سے فائر کیے گئے میزائل کو بئر السبع کے علاقے میں گرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صہیونی حکومت کی جانب سے میزائل حملوں سے متعلق خبروں اور تصاویر کی اشاعت کو محدود کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *