حجت الاسلام محسن قمی کے بھائی کے انتقال پر رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں حجت الاسلام محسن قمی کے برادر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

اسلامی انقلاب کے رہبر کے پیغام کا متن درج ذیل ہے:

بسم اللہ الرحمن الرحیم

جناب حجت الاسلام آقای حاج شیخ محسن قمی دامت افاضاته

میں آپ کے محترم بھائی کے انتقال پر معزز خاندانِ قمی، بالخصوص مرحوم کی اہلیہ اور اولاد کو تعزیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ان کے لیے مغفرت، رحمت اور درجات کی بلندی کی دعا کرتا ہوں۔

سید علی خامنہ‌ای

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *