تازہ ترین خبریںہمدان میں "محفل انس با قرآن" کا انعقاد adminFebruary 19, 202601 mins ماہ رمضان کے پہلے روز ہمدان کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے شہر کے امام خمینیؒ چوک میں ’’ محفل انس با قرآن ‘‘ میں شرکت کی۔ تقریب میں سپاہ انصارالحسین کے کمانڈر، ہمدان کے خطیب جمعہ اور صوبائی حکام بھی موجود تھے۔ [] Post navigation Previous: مغربی کنارے میں فلسطینی زمینوں پر جبری اسرائیلی قبضہ، ایران کی شدید مذمتNext: حیدرآباد کے عنبر پیٹ میں شر انگیزی کی کوشش سے کشیدگی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.