غزہ پٹی میں اسرائیلی فوجیوں کی زمینی مہم تیز، درجنوں افراد جاں بحق

[]

نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل اب جنگ کے دوسرے مرحلہ میں جا رہا ہے جس کے دوران ان کا ملک ’حماس کی فوجی اور حکومتی صلاحیتوں کو تباہ کرنے اور یرغمالوں کو گھر واپس لانے‘ کے اپنے ہدف کو حاصل کرنے کی کوشش کرے گا۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *