ایران کے اسلامی انقلاب کی 47 ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز تہران میں ایک ریلی سے خطاب میں پیزشکیان نے کہا”ہمارا ایران جارحیت کے سامنے نہیں جھکے گا، لیکن ہم خطے میں امن و سکون کے قیام کے لیے ہمسایہ ممالک کے ساتھ اپنی پوری طاقت کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔”
ایران سے جوہری مذاکرات جاری رہنا چاہیے: ٹرمپ
