’پورا ملک حیران و ششدر ہے‘، لوک سبھا میں پی ایم مودی کی تقریر نہ ہونے سے مایوس وینوگوپال نے اسپیکر کو لکھا خط

خط کے آخر میں کے سی وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر اوم برلا سے درخواست کی ہے کہ وہ شکریہ کی تحریک پر بحث کے حوالہ سے پی ایم مودی کے جواب اور بحث کے اختتام سے متعلق اپنی جانب سے اختیار کیے گئے طریقۂ کار سے ایوان کو آگاہ کریں۔ انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ متعلقہ ضابطہ کا مناسب تجزیہ اور اس سلسلے میں اختیار کیے گئے طریقۂ کار کی وضاحت ایوان کے لیے نہایت مفید ثابت ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *