انڈیگو ایئر لائنز پر 22 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد

گزشتہ 3 دسمبر سے 5 دسمبر کے درمیان انڈیگو کی 2,507 پروازیں منسوخ ہوئی تھیں اور 1,852 پروازوں میں تاخیر ہوئی تھی۔ اگرچہ اس کے بعد بھی بڑے پیمانے پر خلل جاری رہا، لیکن ڈی جی سی اے نے اپنی کارروائی کے لیے صرف ان تین دنوں کو بنیاد بنایا ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی نے 26 دسمبر کو اپنی رپورٹ پیش کی تھی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *