تازہ ترین خبریںتبریز کی مساجد میں خواتین کا تین روزہ اعتکاف adminJanuary 4, 202601 mins ماہِ رجب کے ایامِ بیض کے موقع پر تبریز کی مختلف مساجد میں خواتین کے لیے تین روزہ اعتکاف کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا ہے، اس روحانی اجتماع میں تبریز کی بڑی تعداد میں خواتین شریک ہیں، جو اعتکاف کے دوران تلاوتِ قرآن، دعا اور دیگر عبادات میں مصروف ہیں۔ [] Post navigation Previous: جنوبی لبنان میں گاڑی پر اسرائیلی ڈرون حملہ؛ حزب اللہ کے کارکن کو نشانہ بنایا، اسرائیلی فوج + فیلمNext: ٹرمپ کی وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو کھلی دھمکی Leave a Reply Cancel replyYour email address will not be published. Required fields are marked *Comment * Name * Email * Website Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
یو اے ای کا تاریخی فیصلہ — دو سال میں آدھی حکومت اے آئی کے حوالے، دنیا میں نئی طرزِ حکمرانی کی شروعات adminApril 25, 2026 0