امریکہ غزہ پر صیہونی رجیم کے جرائم میں یقینی طور پر شریک ہے، رہبر معظم انقلاب

[]

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ لرستان کے 6555 شہداء کی یاد منانے والی نیشنل کانگریس کے منتظمین اور اس صوبے کے شہداء کے خاندانوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) صبح رہبر معظم انقلاب حضرت امام خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب کے بیانات کا مرکزی نکتہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال سے متعلق ہے۔

رہبر معظم نے اس سلسلے میں کہا: غزہ پر غاصب صیہونی رجیم کے جرم میں امریکہ قطعا شریک ہے اور وہی اس قاتل رجیم کا جنگی ساتھی ہے۔

اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *