راہل گاندھی نومبر کے پہلے ہفتہ میں تلنگانہ میں چلائیں گے انتخابی مہم

[]

پرینکا گاندھی 31 اکتوبر کو دوبارہ ریاست کا دورہ کریں گی۔ وہ محبوب نگر ضلع میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ ‘پالامورو پرجا بیری’ کے عنوان سے عوامی جلسہ کولاپور حلقہ میں منعقد کیا جائے گا، جہاں سابق وزیر جوپلی کرشنا راؤ پارٹی کے امیدوار ہیں۔

گوڑ نے کہا کہ حیدرآباد کے شمش آباد ہوائی اڈے پر پہنچنے کے بعد پرینکا گاندھی کولہ پور کے لیے روانہ ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی مرکزی الیکشن کمیٹی (سی ای سی) کی میٹنگ بدھ کو دہلی میں ہوگی۔

[]

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *