انہوں نے کہا کہ چھوٹی بس جو پہلے بھانڈوپ میں چلتی تھی انہیں بند کر دیا گیا ہے اور اس کی جگہ یہ نئی بس متعارف کرائی گئی ہے۔ الزام ہے کہ بیسٹ کمیٹی نے اس بس کو یہاں چلانے کی اجازت دی، حالانکہ مقامی سطح پر اس پر اعتراضات اٹھائے جا رہے تھے۔ (بشکریہ انپٹ نیوز پورٹل ’آج تک‘)
ممبئی میں بھانڈوپ ریلوے اسٹیشن کے قریب’ بیسٹ ‘ بس نے لوگوں کو کچلا جس میں چار افرادہلاک
