
حیدرآباد ۔انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جناب عبدالجبار صاحب صدر مدینہ مسجد تانڈور کا ابھی کچھ دیر پہلے مختصر سی علالت کے بعد اس دارے فانی سے دارے ابدی کی طرف رحلت کر گئے
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی حضرت کی مغفرت فرمائے درجات کو بلند فرمائے اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے افراد خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
