اس کے علاوہ اتر پردیش کے باغپت میں اے کیو آئی 313، ہاپوڑ میں 377، میرٹھ کے پلوپورم میں 326، مظفر نگر میں 357 ریکارڈ کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق فی الحال فضائی آلودگی سے لوگوں کو کوئی راحت ملنے والی نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات نے آنے والے دنوں میں کہرا اور سردی میں اضافے کی وارننگ دی ہے جس سے اس پریشانی میں مزید اصافہ ہو سکتا ہے۔
یوپی میں زہریلی فضا! نوئیڈا اور غازی آباد میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز، راحت کے آثار نہیں
